پٹنہ، 27 اکتوبر (یو این آئی)بہار اسمبلی کے 243 میں سے 50 سیٹوں کے لئے جن چھ اضلاع میں کل تیسرے مرحلے میں پولنگ ہونی ہے وہاں سیکورٹی کے سخت انتظام کے ساتھ ہی بحری،بریّ اور فضا سے چپے چپے پر گہری نظر رکھی جائے گی۔
style="text-align: right;">
ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل پي كےٹھاكر آج یہاں بتایا کہ تیسرے مرحلے کے لئے چھ اضلاع کی جن 50 سیٹوں پر کل ووٹ ڈالے جائیں گے وہاں پرامن اور بے خوف پولنگ یقینی بنانے کی سبھي تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔